شارک اسکن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا ریشمی کپڑا جو شیروانی اور کوٹ پتلون کے لیے استعمال ہوتا ہے (اس کی وضع شارک مچھلی کے پشت سے مشابہ ہوتی ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا ریشمی کپڑا جو شیروانی اور کوٹ پتلون کے لیے استعمال ہوتا ہے (اس کی وضع شارک مچھلی کے پشت سے مشابہ ہوتی ہے)۔